نائٹرو سوموناز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - امونیا کی تکسید سے نائٹرس ترشہ تیار کرنے والے جراثیم کا ایک گروہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - امونیا کی تکسید سے نائٹرس ترشہ تیار کرنے والے جراثیم کا ایک گروہ۔